نقطہ نظر سمجھ لیجیے کہ عورت ہونا ہرگز، ہرگز تذلیل نہیں! سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر کسی مرد کو نیچا دکھانے کے لیے یا اسے کمزور ثابت کرنے کے لیے آخر زنانیت کا ہی طعنہ کیوں دیا جاتا ہے؟
نقطہ نظر ’گلاب‘ جس کی خوشبو گمنامی کے سفر میں کہیں کھو گئی چانڈیو صاحب کو ان کے کردار کی وجہ سے ولن ٹائپ انسان سمجھا تھا، حالانکہ وہ انتہائی منکسر المزاج اور انسان دوست شخصیت تھے۔
نقطہ نظر خاک میں کیا کیا صورتیں تھیں کہ پنہاں ہوگئیں قادر خان کی زندگی کا ایک اور پہلو جو ان کے مداحوں کی نظروں سے اوجھل رہا وہ یہ کہ مرحوم قرآن کے اسکالر بھی تھے
نقطہ نظر آپ غلط ہیں، سراسر غلط! جتنے منہ اتنی باتیں والا محاورہ اب جتنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اتنے سماج کے ٹھیکیدار میں تبدیل ہوگیا ہے۔
نقطہ نظر غیر ارضی مخلوق کا نیا شکار جبری گمشدگیوں کے پیچھے زمینی عناصر ملوث نہیں تو ضرور یہ حضرات غیر ارضی مخلوق کا شکار ہوگئے ہیں.
نقطہ نظر تم ایک چلغوزہ ہو کیا تم پر ہمارا یہ احسان کم ہے کہ تمہیں ٹافی، کینڈی اور لولی پاپ سے اٹھا کر چلغوزے جیسے مہنگے ڈرائی فروٹ کا درجہ دے دیا؟
نقطہ نظر طیبہ انصاف کیلئے کس کے دروازے پر جائے؟ افسوسناک پہلو یہ ہےکہ عوام کو انصاف کی فراہمی کے ذمہ دار شخص کے اپنے گھر میں ایک معصوم بچی اس قدر برے سلوک کا شکار ہے۔
نقطہ نظر ریٹنگ کے لیے سالا کچھ بھی کرے گا جن جگہوں پر پولیس بھی بغیر وارنٹ کے نہیں جا سکتی، پاکستانی ٹی وی رپورٹر وہاں بھی کیمرا لے کر عدالت لگا لیتے ہیں۔
نقطہ نظر پھوٹے کوئی کرن خود احتسابی کی آزادی کا دن ہے وطن عزیز کی ولادت کا دن، خوشیاں منائیں،پٹاخے چلائیں،ریلیاں نکالیں مگر آج کے دن اپنا احتساب بھی ضرور کریں۔
نقطہ نظر سن لو شرمین! کئی دہائیوں سے اس سماجی ناسور کو بااثر طبقے کی پشت پناہی حاصل رہی ہے تو ظاہر ہے اسے برا کیونکر سمجھا جائے گا؟
نقطہ نظر پاکستان نبرد آزما ہے، مگر کس سے؟ ایک روشن اور پر امن پاکستان کے لیے نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہے اور انہی کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے۔
نقطہ نظر تحریکِ انصاف اور ن لیگ کی جنگ کیوں؟ دونوں جماعتوں کے چاہنے والے اپنی جماعت کے حوالے سے اندھی شخصیت پرستی کا شکار ہیں۔
نقطہ نظر کیا سائنس خواتین کے لیے نہیں ہے؟ سائنس کی دنیا میں کئی تحقیقات کو صرف اس لیے پذیرائی نہیں ملی، کیونکہ وہ خواتین کی جانب سے کی گئی تھیں۔
نقطہ نظر کارل ڈینکے: ایک 'ہمدرد' قاتل غریبوں اور مسکینوں کی مدد کرنے والی اس 'فلاحی' شخصیت کی حقیقت جان کر سب کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔
نقطہ نظر خان صاحب! آپ بھی کمال کرتے ہیں جو کشتیاں آپ ڈی چوک پر جلا بیٹھے تھے، انہی سوختہ کشتیوں کا جنازہ اپنے کاندھوں پر اٹھائے پارلیمنٹ واپس لوٹ آئے۔
نقطہ نظر لوکسٹا: تاریخ کی پہلی پیشہ ور قاتل لوکسٹا دولت اور اثر و رسوخ چاہتی تھی، اور اس کے لیے اس نے اپنے ہنر کا بے دریغ غلط استعمال کیا۔
نقطہ نظر مووی ریویو 'اَلون': بولی وڈ کا روایتی ہارر تھائی فلم کے اس ریمیک کو لوکل انداز میں فلمانے کی کوشش تقریباً ناکام ثابت ہوئی ہے۔
نقطہ نظر پراسرار بہنیں: جون اور جینیفر گبنز دونوں بہنیں صرف آپس ہی میں بات کیا کرتیں، اور کسی بھی دوسرے شخص سے بات کرنا پسند نہ کرتیں۔
نقطہ نظر مووی ریویو : تیور - ری سائیکلڈ مووی لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ فلم دیکھنے لائق نہیں، مووی ضرور دیکھیں اگر کوئی دوسرا اپنے پیسے خرچ کر رہا ہو تب-
نقطہ نظر ایک مچھر ۔۔۔ دشمن سے لڑنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کی پوری معلومات موجود ہوں، تاکہ گڈ دشمن اور بیڈ دشمن کی پہچان کی جاسکے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین